Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’جب تیسری مرتبہ سی ایس ایس میں ناکام ہوئی تو مایوسی کی بجائے خود پر بھروسہ کیا‘

سپیشل سی ایس ایس امتحان میں کامیاب ہونے والے 11 اقلیتی امیدواروں میں کراچی کی عروسہ اعظم واحد مسیحی ہیں جو کامیاب ہوئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’کامیابی کی وجہ مستقل مزاجی اور عزم  و حوصلہ ہے۔‘ دیکھیے زین علی کی ویڈیو 
 

شیئر: