Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

'دونوں ممالک کے کریئٹرز مل کر نئے پراجیکٹ کر سکتے ہیں'

ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں شریک پاشا انیمیشن اینڈ کریٹیو اکانومی کمیٹی کے چیئرمین حسان بن رضوان نے کہا کہ دونوں ممالک کے کریئٹرز کے باہمی اشتراک کے ساتھ نئے پراجیکٹ کیے جا سکتے ہیں  ، مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: