Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

غارِ حرا کے لیے بنایا گیا نیا راستہ اور مکہ کا حسین نظارہ

سعودی حکومت نے غار حرا کی زیارت پر آنے والے زائرین کے لیے نیا اور آسان راستہ کھول دیا ہے۔ ماضی میں زائرین دشوار گزار راستوں سے گزر کر غارِ حرا کی زیارت کرتے تھے۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: