Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

جازان سرما فیسٹول میں اب تک تین لاکھ 50 ہزار وزٹر

’قدیم زمانے کے رہن سہن اور استعمال ہونے والی اشیا کی بھی نمائش ہورہی ہے‘
جازان سرما فیسٹول کی سرگرمیاں جاری ہیں جہاں اب تک تین لاکھ 50 ہزار وزٹروں نے شرکت کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق جازان سرما فیسٹول میں اب تک 65 مختلف تفریحی سرگرمیاں منعقد ہوئی ہیں۔
جازان سرما فیسٹول میں علاقے کی  قدیم تہذیب و تاریخ کے علاوہ قدیم زمانے کے رہن سہن اور استعمال ہونے والی اشیا کی بھی نمائش ہورہی ہے۔
فیسٹول کے ضمن میں روایتی رقص، موسیقی اور لوگ گیت کے علاوہ قدیم فنون بھی پیش کئے جارہے ہیں۔
فیسٹول میں بیت بازی، شعر و ادب اور مختلف علوم و فنون کے علاوہ بچوں کی دلچسپی کے لیے کھیلوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

شیئر: