Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

اسلام آباد میں پیڈل ٹینس: سکواش اور ٹینس کا امتزاج

پیڈل ٹینس پاکستان کے نوجوانوں میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ اسی رجحان کو دیکھتے ہوئے دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی پیڈل ٹینس کلب بنایا گیا ہے جہاں کورٹ صبح سے رات تک نوجوانوں سے بھرا رہتا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کی ثنا شکور کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: