Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی عرب اور اسواتینی کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط

دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بدھ کو ریاض میں وزارت کے ہیڈ کوارٹر میں مملکت اسواتینی کی وزیرخارجہ فولیل شکانتو کا خیرمقدم کیا۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
سعودی عرب اور اسواتینی کی حکومتوں کے درمیان عمومی تعاون کے معاہدے پر دستخط بھی کیے گئے۔

شیئر: