Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حرمین ٹرین کا جدہ میں تجربہ شوال میں

جدہ ....باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ الحرمین ایکسپریس ٹرین کا جدہ کیلئے تجربہ شوال میں کیا جائیگا۔ بجلی گھر8،2،3 کے افتتاح کے بعد ہی تجربہ ممکن ہوگا۔ ٹرین کے ڈرائیوروں نے ابتدائی تجربہ کرلیا ہے۔ 300کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے حرمین ٹرین چلانے کا تجربہ کامیاب رہا۔ 2017ءکے آخر میں حرمین ٹرین منصوبہ مکمل ہوجائیگا۔ 

شیئر: