Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

رمضان کاآخری جمعہ اور ختم قرآن

مکہ مکرمہ .... مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی شریف مدینہ منورہ میں رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے موقع پر زائرین کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ ایک اندازے کے مطابق 30سے 40لاکھ فرزندان اسلام دونوں مقدس مساجد میں الوداعی جمعہ ادا کرینگے۔ دونوں مساجد میں آج رات ختم قرآن بھی ہوگا جس میں لاکھوں زائرین کی حاضری متوقع ہے۔

شیئر: