Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

نئی دہلی میں سموگ کی وجہ سے ایتھلیٹس انڈور ٹریننگ پر مجبور

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ کی وجہ سے ایتھلیٹس کے لیے آؤٹ ڈور سرگرمیوں میں حصہ لینا محال ہو گیا ہے۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی کی وجہ سے وہ صبح کے وقت نہ دوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی سائیکل چلا سکتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو 

شیئر: