Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

لورالائی کا زیتون عالمی معیار کا، ’ٹریڈ مارک جاری کیا جائے‘

بلوچستان کے لورالائی اور ژوب ڈویژن کے اضلاع میں زیتون کی فصل تیار ہوگئی ہے۔ یہاں کے زیتون کا تیل عالمی معیار کا ہے، اور اسے دنیا کے مختلف ممالک کو برآمد بھی کیا جاتا ہے۔ زمیندار زیتون کی کاشتکاری سے کتنے مطمئن ہیں اور اسے باقی فصلوں سے کیوں بہتر سمجھتے ہیں؟ جانیے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں

شیئر: