Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 22 مارچ ، 2026 | Sunday , March   22, 2026
اتوار ، 22 مارچ ، 2026 | Sunday , March   22, 2026

’جب وی میٹ کے بغیر گفتگو نامکمل‘، ریڈ سی فلم فیسٹیول میں کرینہ کپور کی شرکت

جدہ میں جاری ریڈ سی فلم فیسٹیول میں بالی وڈ کی ’بیبو‘ کرینہ کپور نے شرکت کی۔ شرکاء کے ساتھ بات چیت کے سیشن میں انہوں نے بتایا کہ ’جب وی میٹ فلم کی بات کے بغیر کوئی بھی گفتگو مکمل نہیں ہوتی۔‘ کرینہ کپور کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ایاز چوہدری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: