Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

’حجاج کی رہنمائی‘، پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2025 کا آغاز

پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2025 کا اسلام آباد میں آغاز ہو گیا ہے۔ نمائش میں حج تربیتی ورکشاپ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ان ورکشاپس سے حجاج کرام کی کیسے رہنمائی کی جا رہی ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار راشد بھٹی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: