Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

لاپتہ پاکستانی بچے کی تلاش

مکہ مکرمہ ..... 16سالہ لاپتہ پاکستانی معتمر کے اعزہ نے حرم مکی پولیس اسٹیشن سے اپنے بچے کی تلاش میں مدد کی اپیل کردی۔انہوں نے اردونیوز کے قارئین سے بھی درخواست کی ہے کہ جسے بھی انکے بچے کا کوئی اتا پتہ ملے فوری طور پر حرم شریف پولیس اسٹیشن یا کسی بھی پولیس گشتی فورس سے رابطہ کرکے مطلع کردے۔ اللہ آپ کو اسکا اجر دیگا۔

شیئر: