Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

سعودی قیادت کی طرف سے تھائی لینڈ کو قومی دن پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے تھائی لینڈ کے شاہ کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان نے تھائی لینڈ کے شاہ مہا وجیرالونگ کورن کو قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی قیادت نے تھائی لینڈ کے شاہ کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے اپنے مکتوب تھائی لینڈ کے شاہ کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے تھائی لینڈ کے لیے مزید  ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔
 

شیئر: