Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

سعودی عرب کا فرانسیسی کمپنی کے ساتھ ڈرون بنانے کا معاہدہ

شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون تیار کیے جائیں گے (فوٹو: سکرین گریب الاخباریہ)
سعودی عرب نے ایک فرانسیسی کمپنی کے ساتھ ڈرون سازی کا معاہدہ کیا ہے۔
الاخباریہ کے مطابق دفاعی ماہر ڈاکٹر محمد الحربی کا کہنا ہے’ ڈرون انڈسٹری کی لوکلائزیشن، اس کی فروخت اور مینٹینس تین سال کے اندر ہوگی۔‘
 سعودی کیڈرز کی تربیت پہلے اور دوسرے سال 30 فیصد اور آخری سال 40 فیصد کی شرح سے ہوگی۔
انہوں نے بتایا ’شمسی توانائی سے چلنے والے ڈرون تیار کیے جائیں گے۔ ان ڈرون میں کوئی آواز یا کاربن  کا اخراج نہیں ہے۔‘

شیئر: