Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز

جدہ میں ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 5 دسمبر سے ہو گا ۔ عرب سٹار سمیت ہالی وڈ سٹار عامر خان ، کرینہ کپور، رنبیر کپور اور بالی وڈ سٹار بھی شریک ہوں گے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ویڈیو میں

شیئر: