Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ممنوعہ ادویہ فروخت کرنے پر صحت شعبے کے 7 افراد گرفتار

’مذکورہ افراد ممنوعہ اور زیر نگرانی ادویہ فروخت کرتے رہے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ ممنوعہ اور زیر نگرانی ادویہ صرف کرنے پر صحت شعبے سے تعلق رکھنے والے 7 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ ’مذکورہ افراد ممنوعہ اور زیر نگرانی ادویہ فروخت کرتے رہے ہیں‘۔
پبلک پراسیکیوشن نے کہا ہے کہ ’جن افراد گرفتار کیا گیا ہے ان میں سے مفلح الدوسری، نایف العنزی، نواف القایدی اور ماجد مکرمی ، یہ سب سعودی شہری ہیں‘۔
’ دو فلسطینی می بنت اسامہ اور اسامہ بن محمد ہیں  جبکہ اسما بنت حسین صومالیہ کی ہیں‘۔

شیئر: