Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

سزائے موت سے بچنے کے لیے ویتنام کی پراپرٹی ٹائیکون 12 ارب ڈالر ادا کر سکیں گی؟

ویتنام سے تعلق رکھنے والی پراپرٹی ٹائیکون ٹرونگ مائی لان دنیا کے سب سے بڑے بینک فراڈ کے الزام میں سزائے موت کی سزا کے بعد اپیل بھی ہار چکی ہیں۔ وہ ایک معروف صنعتکار ہیں اور ایک شاپنگ مال، ایک بندرگاہ اور ایک عالیشان رہائشی کمپلیکس کی مالک ہیں۔ ان کے بارے میں مزید بتا رہے ہیں ثوبان افتخار راجہ

شیئر: