Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

موٹرسائیکلز اور گاڑی کے پرزوں سے بنی ’منفرد ہیوی بائیک‘

راولپنڈی کے رہائشی محمد آصف نے یوٹیوب پر جب ایک نایاب سائیکل دیکھی تو اُسی طرز پر ایک ہیوی بائیک بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ انہوں نے 70 اور 125 سی سی موٹرسائیکل کے پارٹس استعمال کرتے ہوئے تین ماہ کے عرصے میں ایک منفرد ہیوی بائیک تیار کی ہے۔ مزید صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹیل رپورٹ میں

شیئر: