Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

فرانسیسی صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

’فرانسیسی صدر ریاض میں منعقد کوب 16 میں بھی شرکت کریں گے‘ ( فوٹو: سبق)
فرانس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں آج پیر کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق فرانس کی وزارت خارجہ نے اکس پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ ’فرانسیسی صدر کے ہمراہ یورپی أمور کے وزیر جان نویل ہوں گے‘۔
فرانسیسی صدر ریاض میں منعقد کوب 16 میں بھی شرکت کریں گے۔

شیئر: