Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ریاض: بین الاقوامی ’ہینڈی کرافٹ ویک‘، پاکستانی دستکاریوں کے سٹالز نے میلہ لُوٹ لیا

ریاض میں بین الاقوامی ’ہینڈی کرافٹ ویک‘ میں پاکستانی دستکاریوں کے سٹالز نے میلہ لُوٹ لیا۔ بین الاقوامی ہینڈی کرافٹ ویک میں دو ہزار سے زائد ماہر کاریگر سعودی عرب کے مختلف علاقوں کی دستکاری متعارف کرارہے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: