Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

’کلچر ڈے‘ میں بکھرے پاکستان کے چاروں صوبوں کی ثقافت کے رنگ

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ نے کلچر ڈے منایا جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان کے طلبہ نے اپنے ثقافتی رقص کا مظاہرہ کیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: