Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025

’سب کچھ کتابوں سے نہیں سیکھا جاتا‘، آسٹریلیا میں سوشل میڈیا پر پابندی سے کم عمر نوجوان پریشان

آسٹریلیا کی پارلیمان نے سوشل میڈیا کے حوالے سے بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت 16 سال سے کم عمر نوجوان فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس استعمال نہیں کر سکیں گے۔ آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر نوجوان اس پابندی کے بارے میں کیا کہتے ہیں دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: