Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

بلوچستان کا سیلون جہاں گاہک اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے کتابیں پڑھتے ہیں

ریستورانوں اور کیفے میں کتابیں تو آپ نے دیکھ رکھی ہوگی لیکن کیا کسی سیلون میں لائبریری کا کبھی سُنا ہے؟ بلوچستان کے شہر لورالائی میں ایک ایسا سیلون موجود ہے جہاں گاہک اپنی باری کا انتظار کرنے کے دوران اپنی دلچسپی کی کتابیں پڑھتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: