Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

تحریک انصاف کے احتجاج کے اگلے روز اسلام آباد کے حالات کیسے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں احتجاج کے بعد ڈی چوک میں بدھ کو صورت حال پرامن ہے۔ گزشتہ شب مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا تھا۔ اب اسلام آباد کے راستے جزوی طور پر بحال ہو رہے ہیں۔ ڈی چوک سے اردو نیوز کے نامہ نگار فرحان خان کی رپورٹ

شیئر: