Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سڑکیں بند ہونے سے متعدد شہروں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران سڑکیں بند ہونے سے صوبہ پنجاب کے متعدد شہروں میں سپلائی بروقت نہ پہنچنے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوئی۔ لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: