Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شاہ سلمان نے جمعرات کو نماز استسقا پڑھنے کی ہدایت کردی

مملکت کی تمام مساجد میں صلاۃ استسقا کا اہتمام کیا جائے گا (فوٹو: ایس پی اے)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جمعرات کو ’نماز استسقا‘ ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ’مملکت کے تمام علاقوں میں جمعرات 28 نومبر کو نماز استسقا (بارش کے لیے ) ادا کی جائے۔
’ سب لوگ گناہوں کی مغفرت طلب کریں اور اللہ تعالی سے رجوع کریں‘۔
شاہ سلمان کی ہدایت پر حرمین شریفین اورمملکت بھر کی تمام مساجد میں صلاۃ استسقا کا اہتمام کیا جائے گا۔

شیئر: