Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ہتھنی مدھو بالا سفاری پارک منتقل، ’یہ خوش ہے کہ اچھے اور بڑے گھر جا رہی ہے‘

کراچی چڑیا گھر سے ہتھنی مدھو بالا کو سفاری پارک منتقل کر دیا گیا ہے۔ غیرملکی این جی او فور پاز کی ٹیم نے منگل کی صبح مدھو بالا کو ایک کنٹینر کے ذریعے سفاری منتقل کیا۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس رپورٹ میں

شیئر: