Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وزیراعظم کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دینگے

  اسلام آباد...چیمپیئنز ٹرافی کی فاتح قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم 5 جولائی کو استقبالیہ د یں گے۔وزیراعظم ہاوس کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تقریب میں وزیراعظم نواز شریف کھلاڑیوں اور آفیشلز میں انعامی رقم کے چیک تقسیم کریں گے۔ 15 رکنی اسکواڈ میں شامل ہر کھلاڑی کو ایک کروڑ روپے اور ٹیم آفیشلز کے 13 ارکان کو فی کس 50 لاکھ روپے ادا کئے جائیں گے۔

 

شیئر: