Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’دبئی چاکلیٹ‘ کی یورپ میں مانگ، جرمنی میں قطاریں لگ گئیں

دبئی میں مقیم برطانوی مصری شہری سارہ محمود نے 2021 میں ’دبئی چاکلیٹ‘ کے نام  سے پستے کی چاکلیٹ متعارف کروائی جس سے متاثر ہو کر مشہور سوئس کمپنی لنٹ نے اپنا ورژن تیار کیا ہے۔ اس چاکلیٹ کو چکھنے کے لیے جرمنی میں قطاری لگ گئیں۔ اے ایف کی ویڈیو رپورٹ 
 

شیئر: