Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

خانہ بدوشوں کے متروک زیورات جو شہری خواتین شوق سے پہنتی ہیں

خانہ بدوشوں اور دیہی علاقوں کی خواتین کے بہت سے گہنوں اور زیورات کا استعمال متروک ہو رہا ہے، لیکن ضلع لورالائی کے محمد رحیم ان پرانے زیورات کو نئی شکل دے کر دوبارہ قابل استعمال بناتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلے بلوچستان کے دیہی علاقوں کے لوگ یہ زیوارت خریدتے تھے، تاہم اب ان کو شہروں میں فروخت کر رہے ہیں۔ دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: