Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان جی سیون وزارتی اجلاس میں شرکت کےلیے اٹلی پہنچ گئے

اجلاس میں مشرق وسطی کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان گروپ آف سیون( جی 7) ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کےلیے اتوار کو اٹلی پہنچ گئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اٹلی میں ہونے والے اجلاس میں مشرق وسطی کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ متعدد دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے جن میں علاقائی اور بین الاقوامی سطح کے اہم ترین امور پر بات چیت کی جائے گی۔

شیئر: