Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سعودی عرب میں سنیچر 23 نومبر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 286.57 ریال رہی (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر23 نومبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔
 جبکہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو ہزار 712 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 286.57 ریال رہی۔
جمعے کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 283.61 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 327.51 ریال، 22 قیراط ایک گرام 300.22 اور18 قیراط 245.63 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,751.10، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,882.10 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 3,144.11 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 329,804 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: