Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

فری فال سیمولیٹر، ’پیراشوٹنگ کی فِیل بھی اور ٹریننگ بھی‘

فری فال سیمولیٹرز ایک جدید تربیتی ٹیکنالوجی ہے جو افواج پاکستان سمیت دنیا بھر کی مسلح افواج کے تربیتی پروگرامز میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ یہ سیمولیٹرز خصوصی طور پر پیراشوٹنگ اور فری فال ٹریننگ کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ کراچی سے اردو نیوز کے زین علی کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: