Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025
پیر ، 18 اگست ، 2025 | Monday , August   18, 2025

ابوظہبی: سوا 10 لاکھ ڈالر، مشہور کتاب ’دی لِٹل پرنس‘ کے اصل سکرپٹ کی نمائش

ابوظہبی آرٹ فیئر 2024 میں مشہور کتاب ’دی لٹل پرنس‘ کا اصل ٹائپ سکرپٹ نمائش میں رکھا گیا ہے جو شرکا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دی لٹل پرنس سب سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہونے والی کتاب ہے جس کے ٹائپ سکرپٹ کی قیمت سوا دس لاکھ ڈالر ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: