Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید میں تاخیر پر سو ریال جرمانہ

’ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیے 60 دن کی مہلت دی جاتی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کی مدت ختم ہونے سے پہلے تجدید کا اہتمام کرنا ضروری ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ختم شدہ ڈرائیونگ لائسنس  پر گاڑی چلانا ٹریفک خلاف ورزی ہے۔
محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ ’ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیے 60 دن کی مہلت دی جاتی ہے‘۔
’60 دن کی مہلت ختم ہونے کے بعد ہر سال یا اس میں سے کچھ حصے پر سو ریال جرمانہ ہوگا‘۔
واضح رہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیے محکمے کے دفتر جانے کی ضرورت نہیں،’یہ کام ابشر کے ذریعہ گھر بیٹھے آن لائن ہوسکتا ہے۔

شیئر: