Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

آئی سی سی کا نیا مالیاتی ماڈل منظور

لندن... انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے درمیان نیا مالیاتی معاہدہ طے پا گیا ۔ ہندوستانی بورڈ مزید112 ملین ڈالر کے اضافے کے بعد408 وصول کرے گا ۔ انگلینڈ کو 139 اور زمبابوے کے سوا کونسل کے بقیہ مستقل رکن ممالک کو فی ملک 128ملین ڈالر ملیں گے۔زمبابوے کے حصے میں کوئی اضافے نہیں ہوا ۔ حسب سابق 94ملین پر اکتفا کرے گا۔ اس کا فیصلہ جمعرات کو لندن میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے سالانہ عام اجلاس میں کیا گیا۔

 

شیئر: