Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ماہی گیری کا عالمی دن اور کراچی کا بابا جزیرہ، ’بہت مشکلات ہیں‘

کراچی سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر واقع جزیرہ بابا آئلینڈ پر فلاحی خدمات سر انجام دینے والوں کا کہنا ہے کہ جزیروں نے کراچی شہر کو آباد کیا، لیکن حکمرانوں نے ماہی گیروں کو بھلا دیا۔ اس جزیرے پر صحت کی بنیادی سہولیات بھی موجود نہیں ہیں اور بیماری کی صورت میں سمندر پار ہسپتال جانا ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ جزیرہ بابا آئلینڈ سے زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: