Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

’بچے موبائلز میں کھو گئے تھے،‘ پنجاب میں سکول کھلنے پر والدین خوش

ایئر کوالٹی میں بہتری کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں سکولز کھول دیے گئے ہیں۔ گزشتہ تین دنوں میں سموگ میں کمی ضرور ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود اس کو ابھی بھی مضر صحت قرار دیا جا رہا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: