Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

کنگ سلمان سٹیڈیم 92 ہزار نشستوں پر مشتمل

ریاض میں کنگ سلمان سٹیڈیم 92 ہزار نشستوں پر مشمل ہوگا۔ ریاض رائل کمیشن اور وزارت کھیل نے کنگ سلمان سٹیڈیم اور اس میں کھیلوں کی سہولیات کےلیے مستقبل کے ڈیزائن کا اعلان کیا ہے۔ سٹیڈیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف ایسوسی ایشن فٹبال( فیفا) کے معیارکے مطابق ہوگا۔

شیئر: