Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

غزہ میں نقدی کی کمی، شہری پرانے نوٹ مرمت کرنے پر مجبور

جنگ کے باعث غزہ میں گزشتہ ایک برس سے بینک کام نہیں کر رہے، جس کی وجہ سے شہریوں کے پاس پرانے نوٹ موجود ہیں۔ نوٹوں کو قابل استعمال بنانے کے لیے وہ اب ان کی مرمت کرواتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: