Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بنوں میں مسلح افراد کا چیک پوسٹ کا گھیراؤ، سات پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا

پولیس کے مطابق مسلح افراد تمام چھوٹا بڑا اسلحہ اور سامان بھی ساتھ لے گئے (فائل فوٹو: اے ایف پی)
بنوں میں مسلح افراد نے سب ڈویژن وزیر تھانہ اتمانزئی کی حدود روچہ چیک پوسٹ سے سات پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد تمام چھوٹا بڑا اسلحہ اور سامان بھی ساتھ لے گئے۔
مزید بتایا گیا کہ شام کے وقت 30 سے زائد افراد پر مشرمل مسلح گروہ نے سب ڈویژن وزیر کے پہاڑی علاقے روچہ چیک پوسٹ کا گھیراؤ کیا۔ چار پولیس اہلکار موقع پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے بچ گئے۔

شیئر: