Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پاکستانی قونصل جنرل کی وزارت خارجہ کے ریجنل ڈائریکٹر سے ملاقات

ملاقات میں قونصلیٹ کے دیگر افسران بھی موجود تھے (فوٹو، ایس پی اے)
جدہ میں متعین پاکستانی قونصل جنرل خالد نے وزارت خارجہ مکہ مکرمہ ریجن کے ڈائریکٹر جنرل فرید بن سعد الشھری سے ملاقات کی ۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق قونصل جنرل خالد مجید کے ہمراہ قونصلیٹ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: