Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

نئی دہلی میں فضائی آلودگی ریکارڈ سطح پر، سکولز آن لائن کلاسز پر منتقل

 انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت شمالی علاقے فضائی آلودگی کی زد میں ہیں جس کی وجہ سکولوں کو بند کر کے آن لائن کلاسز کی ہدایت کی گئی ہے۔ پیر کو دہلی میں فضائی آلودگی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔

شیئر: