Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سفارت خانہ پاکستان ریاض میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سفارت خانہ پاکستان ریاض میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹروں سمیت پیرا میڈیکل سٹاف اور والنٹیئرز کی جانب سے تقریباً 1500 افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: