Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

اپنی نوعیت کے منفرد میلے میں عہدِ رفتہ کی قدیم طرزِ زندگی

حائل ریجن میں شاہ سلمان محفوظ جنگلات ترقیاتی اتھارٹی کے زیر اہتمام  وادی السلف میلے کے زائرین کی تعداد 94 ہزارتک پہنچ گئی۔ اپنی نوعیت کے منفرد میلے میں عہد رفتہ کی قدیم طرزِ زندگی کو اجاگر کیا جا رہا ہے.

شیئر: