Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

بھٹوں کا دھواں کنٹرول کرنے کے لیے ’زگ زیگ‘ ٹیکنالوجی، ٹریننگ نہ ملنے سے لاکھوں کا نقصان

صوبہ پنجاب نے اینٹوں کے بھٹوں سے اٹھنے والا دھواں کنٹرول کرنے کے لیے چند سال پہلے زگ زیگ ٹیکنالوجی متعارف کروائی۔ تاہم بھٹہ مالکان اور مزدوروں کا کہنا ہے کہ انہیں اس ٹیکنالوجی پر منتقل کروانے کے لیے حکومت نے ٹریننگ نہیں فراہم کی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: