Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کلبھوشن نے آرمی چیف سے رحم کی اپیل کردی

  راولپنڈی ... ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے رحم کی اپیل کردی۔ رحم کی اپیل میں کلبھوشن نے تمام الزامات کا اعتراف کیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق نے ملٹری اپیلٹ کورٹ کلبھوشن کی اپیل مسترد کرچکی ہے۔کلبھوشن کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔آئی ایس پی آر نے کلبھوشن کا دوسرا اعترافی وڈیو بیان بھی جاری کیا ہے۔

 

شیئر: