Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

جدہ میں سعودی انٹرموبائلٹی ایکسپو2024 کا آغاز

جدہ میں سعودی انٹرموبائلٹی ایکسپو2024 کا آغاز ہو گیا۔ سعودی عرب میں روڈ اور نقل و حرکت کے شعبے سے  وابستہ نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ ٹریفک کنٹرول ،حفاظتی اقدامات، سمارٹ پارکنگ سمیت ٹرانسپورٹ کے متعلق مختلف اشیا نمائش کا حصہ ہیں۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: