Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

نایاب زیورات کی نیلامی، 60 لاکھ ڈالر کا 37 قیراط زمرد بھی شامل

جنیوا کا مشہور نیلام گھر کرسٹی رواں ہفتے مشہور اور نایات زیورات نیلام کر رہا ہے۔ ان زیورات میں ایک نایات 37 قیراط کا زمرد بھی شامل ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: